تمام صدران اپنی مجلس میں اس بات کی طرف توجہ دلائیں کہ ذیادہ سے ذیادہ ممبرات اجتماع میں شمولیت کو یقینی بنائیں اور اجتماع کے پروگرام میں بر وقت پہنچیں۔اجتماع کے دوران نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں۔ تمام حصہ لینے والی ممبرات نے بہت محنت کی ہوئی ہوتی ہے۔ ان کی حو صلہ افزائی اور اپنے ثواب کی خاطر خامو شی سے ساری کاروائی سنیں۔